ایکنا: معروف پروگرام محفل کے قراء سیدحسنین الحلو، احمد ابوالقاسمی اور حامد شاکرنژاد نے تھران کی قرآنی نمایش میں آستانہ عباسی کے اسٹال پر تلاوت کا اعزاز حاصل کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518149 تاریخ اشاعت : 2025/03/15
ایکنا: مصحف «ثمرة الأربعین بأنامل الزائرین»(زائرین اربعین کا خطی نسخہ) نمائش میں آستانہ مقدس عباسی کے اسٹال میں پیش کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518141 تاریخ اشاعت : 2025/03/13
رمضان المبارک کے حوالے سے بین الاقوامی قرآنی نمائش «قرآن؛ کتاب امید و سکون» چالیس ہزار مربع میٹر کے علاقے پر مصلے امام خمینی (ره) تہران میں اگلے جمعے تک جاری رہے گی جسمیں خواہشمند افراد دیکھنے آسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511714 تاریخ اشاعت : 2022/04/19